Home / اہم خبریں / وزیراعظم عمران خان کی نااہلی ۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر ۔۔ پورے ملک میں جشن کا سماں

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی ۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر ۔۔ پورے ملک میں جشن کا سماں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ لکی مروت کے رہائشی درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے دوران بیان

دیا 16 ایم این ایز بکے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اپنے حلقہ کے ایم این اے سے کہیں وہ اس سے متعلق پٹیشن دائر کریں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے لکی مروت کے رہائشی کی درخواست سماعت کے بعد خارج کر دی۔ چیف

جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ دوسری جانب سینئر صحافی پرہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ جب عمران خان لاہور آئے ہوئے تھے اس وقت چوہدری محمد سرور عمران خان سے ملاقات کے لیے گئے ،چوہدری سرور لندن میں رہ چکے ہیں انکے وہاں کے ساتھ روابط ہیں، ایک ہفتے میں چوہدری سرور نے دو ملاقاتیں کیں، چوہدری سرور میں دو خوبیا ں ہیں، ایک توو ہ صاف گو ہیں ہر بات وزیر اعظم کو بتا دیتے ہیں دوسرا وہ تنقید برداشت کر لیتے ہیں۔ انکے قریبی ساتھی نے مجھے بتایا کہ چوہدری سرور وزیر

اعظم کے سامنے روئے پیٹے ہیں، جو سڑکیں پی ٹی آئی کے دور میں بنی انکے نقشے لر کر انہوں نے بتایا کہ عثمان بُزدار اور ہمارے ٹھیکے داری نظام کی وجہ سے وہ ساری سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکارہو چکی ہیں۔ کیونکہ عثمان بُزدار مانیٹری نظام پر یقین ہی نہیں رکھتے۔اسکو کرپشن پر بھی کوئی اعتراض نہیں، جہاں موقع ملتا ہے عثمان بُزدار کرپشن کی میدان میں کود پڑتے ہیں۔ ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ چوہدری محمد سرور کی جانب سے وزیر اعظم کو پیشکس کی گئی کہ میں گورنر کا عہدہ چھوڑ کر پارٹی کی تنظیم سازی کرتا ہوں.

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com