Home / اہم خبریں / مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے خوشی کی خبر،چکن کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنا سستا ہوا؟جانیں

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے خوشی کی خبر،چکن کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنا سستا ہوا؟جانیں

چکن کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کر دی گئی،لاہور میں برائلر مرغی 11 روپے فی کلو سستی ، برائلر مرغی کی نئی

قیمت 257 روپے فی کلو ہوگئی،فارمی انڈوں کی قیمت 178 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 268 روپے سے

کم ہو کر 257 روپے فی کلو ہوگیا۔اسی طرح زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 169 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 177

روپے فی کلو مقررکردیا گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 178 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کی فروخت 5 ہزار 220 روپے میں کی جارہی ہے

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com