Home / Education / بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!! تمام اسکولوں میں 10 روزہ تعطیلات کا اعلان

بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!! تمام اسکولوں میں 10 روزہ تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب کے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق تمام اسکولوں میں جمعہ 7 جنوری سے 10 روز

کی تعطیلات کا آغاز ہو گا اور چھٹیاں ختم ‏ہونے پر تدریسی عمل 16 جنوری بروز اتوار کو شروع ہو گا۔ مملکت کے تمام

اسکولوں میں آج تدریس کا آخری دن تھا جس کے بعد سے اسکولز بند کر کے طلبہ و اساتذہ کو ‏چھٹیاں دی جائیں گی۔

About admin

Check Also

چھٹیاں ۔۔۔بچوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائیوزیر تعلیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com