Home / انٹرنیشنل / سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

سعودی عرب میں قومی کمیٹی برائے انسداد انسانی اسم گل نگ نے کہا ہے کہ کارکن کو اقامہ

نہ دینا اور پاسپورٹ حوالے نہ کرنا بھی انسانی اسم گل نگ کی سرگرمی کے دائرے میں آتا ہے۔

اسپانسر کو سعودی قانون کے بموجب اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ اپنے

گھریلو ملازمین میں سے کسی کا بھی اقامہ یا پاسپورٹ یا کوئی شناختی دستاویز اپنے قبضے میں رکھے اور کارکن کو اس سے محروم رکھے۔

About admin

Check Also

امارات میں ایک لاکھ ڈالر تنخواہ والی نوکری کا اعلان، نوجوانوں کیلئے سنہری موقع

متحدہ عرب امارات زندگی بدل دینے والے مواقع کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com