Home / Education / سکولوں میں 13 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں،طلبہ کے کام کی خبرآگئی

سکولوں میں 13 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں،طلبہ کے کام کی خبرآگئی

سکولوں میں 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ,نئے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں

دوسرے مرحلے کی چھٹیوں کا 3 جنوری سے آغاز ہوگیا،12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں

ہوں گی،3 سے 13 جنوری والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم،

میانوالی ،اٹک، مظفرگڑھ،چکوال، بھکر، راولپنڈی ، رحیم یار خان ،ڈی جی خان اور چنیوٹ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں پہلے مرحلے میں چھٹیوں کا آغاز 23دسمبر سے ہوا تھا۔

About admin

Check Also

چھٹیاں ۔۔۔بچوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائیوزیر تعلیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com