Home / weather / سردی کی شدت میں اضافہ۔۔موسمِ سرما کی تعطیلات کب تک بڑھا دی گئیں؟ نوٹیفکیشن جاری

سردی کی شدت میں اضافہ۔۔موسمِ سرما کی تعطیلات کب تک بڑھا دی گئیں؟ نوٹیفکیشن جاری

 موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔  اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے

مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتے کے اضافے کا فیصلہ موسم کی شدت کے  باعث کیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com