Home / weather / موسم سرما ، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔نیا نوٹیفکیشن جاری۔کب تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟طلبا کیلئے بڑی خبر

موسم سرما ، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔نیا نوٹیفکیشن جاری۔کب تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟طلبا کیلئے بڑی خبر

موسم سرما ، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔نیا نوٹیفکیشن جاری۔کب تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟طلبا کیلئے بڑی خبر

موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔آزاد کشمیر میں اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں

اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے

ذرائع کے مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتے کے اضافے کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا گیا ہے۔دوسری جانب سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے ہیں۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com