Home / weather / کل سے شدید بارشیں۔۔ یہ سلسلہ کتنے دن تک چلتارہے گا۔۔۔؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

کل سے شدید بارشیں۔۔ یہ سلسلہ کتنے دن تک چلتارہے گا۔۔۔؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سال 2022کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

ہے ۔مغربی ہوائیں 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث دو سے

چھ جنوری تک کوئٹہ ، زیادت اور پشین میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔3 سے 7 جنوری تک اسلام آباد ، راولپنڈی ،

کشمیر گلگت ، سوات ، مری ، کوئتہ ، زیارت ، پشین ، گلیات ، ناران ، کاغان ، ہنزہ ، سوات مالم جبہ میں شدید برفباری کی

پیشگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں گندم کی فصل کے لئے فائندے مند ثابت ہوں گی ، دوسری جانب تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیاہے

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com