Home / اہم خبریں / حکومت کا ملازمین کو ماہانہ 50ہزار روپے الاؤنس دینے کا اعلان۔۔ سرکاری اداروں کےملازمین کیلئےبڑی خوشخبری

حکومت کا ملازمین کو ماہانہ 50ہزار روپے الاؤنس دینے کا اعلان۔۔ سرکاری اداروں کےملازمین کیلئےبڑی خوشخبری

کابینہ نے اساتذہ کی تنخواہوں کیلئے(663.75ملین) 118 ارب روپے کی منظوری دے دی جبکہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام

اساتذہ کو ماہانہ 25 ہزار تنخواہ دی جائے گی سندھ کابینہ نے جماعت گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کیلئے 1200 انٹرنز بھرتی کرنے کی

منظوری دے دی، تمام انٹرن 318 بوائز اور گرلز ہائر سیکنڈری اسکولز میں تعینات ہونگے۔ انٹرنز اس وقت تک کام کریں گے جب تک سندھ

پبلک سروس کمیشن سے مضامین کے ماہرین کی تقرری ہوجائے جبکہ فیصلہ لیا گیا کہ ہر ایک انٹرنی کو 50 ہزار ماہانہ الاؤنس دیا جائیگا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ 240فزکس، 240کیمسٹری، 120ریاضی، 120بائیولوجی، 240 انگریزی، 60پاکستان اسٹڈیز ، 60 اسلامیات، 60سندھی اور 60اردو کے بھرتی ہوں گے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com