Home / weather / اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے

اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے

اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کو طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے موسمیاتی ماڈل کو سامنے رکھ کر موسم کی خبریں دینے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کراچی سے کشمیر تک سخت طوفانی بارشوں سے

جل تھل ہونے والی ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ اتوار کو ملک میں داخل ہونے والے اس سسٹم سے پورے ملک میں اس قدربارشیں برسیں گی کہ ہر طرف پانی ہی پانی نظر آئے گا اور زیریں علاقے زیر آب آجائیں گے ، محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طاقتور بارش برسانے والے سسٹم کے تحت اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے جس کیلئے شہریوں کو تیار رہنا چاہئے۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com