Home / اہم خبریں / اسے کہتے ہیں بڑی تبدیلی ،سرکاری ملازمین کیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا

اسے کہتے ہیں بڑی تبدیلی ،سرکاری ملازمین کیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا

پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات

کے مطابق پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان

کردیا۔سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں سے ادا کیے جائیں گے ۔ یہ بھی پڑھیں:چھوٹی گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے اچھی خبردرخواستیں یکم  جنوری

سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے۔90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباکو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں

میں چھٹیوں کا شیڈول دو حصوں میں تقسیم ۔۔حتمی فیصلہ ہو گیاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔ وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے کئے جائیں گے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com