Home / آرٹیکلز / آج رات تین بجے کیا ہونیوالا ہے؟پوری دنیا کے مسلمانوں کی نظریں آسمان پر لگ گئیں

آج رات تین بجے کیا ہونیوالا ہے؟پوری دنیا کے مسلمانوں کی نظریں آسمان پر لگ گئیں

آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے

مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بج کر 23 منٹ پر چاند کعبے کے

اوپر ہوگا۔چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آنے کے وقت لوگ قبلے کی سمت کا صحیح تعین کر سکتے ہیں۔قبلے کی سمت

کا درست تعین برصغیر سمیت وسطی و مغربی ایشیاء، یورپ اور افریقہ کے علاوہ امریکہ کے مشرقی علاقے اور کینیڈا سے بھی کیا جاسکتا ہے۔

About admin

Check Also

دو رکعت نفل نماز پڑھ کر 11 باریہ نام پڑھیں حاجت اسی وقت پوری ہوگی

اگر کوئی عورت کوئی مرد آذان کی آواز سننے کے بعد اپنی دنیا کے مشغلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com