Home / weather / بادلوں کی انٹری ۔۔ پاکستانی اب دھوپ کو ترسیں گے۔۔؟ مسلسل کتنے دن تک بارشیں رہیں گی؟ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی

بادلوں کی انٹری ۔۔ پاکستانی اب دھوپ کو ترسیں گے۔۔؟ مسلسل کتنے دن تک بارشیں رہیں گی؟ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی

بادلوں کی انٹری ۔۔ پاکستانی اب دھوپ کو ترسیں گے۔۔؟ مسلسل کتنے دن تک بارشیں رہیں گی؟ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی

21 سے 24 دسمبر کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل چھائے رہیںگے ۔سندھ سمیت پنجاب بلوچستان میں

کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان، شمالی خیبرپختونخواہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے امکانات ہیں 22 سے 25دسمبر

کے دوران بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا۔تاہم کشمیر ،سیالکوٹ اور مری میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری ہوئی۔سب سے زیادہ بارش کشمیر:کوٹلی01،پنجاب:سیالکوٹ01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: گوپس منفی16، لہہ منفی 14، قلات منفی 12، کالام ،سکردومنفی 09،کوئٹہ،گلگت،استور منفی 08،ہنزہ منفی 06،دیر،ژوب منفی 05 ، مالم جبہ، بگروٹ،چترال،دروش،پاراچنار منفی04،کاکول منفی03، سری نگر منفی 02، کاکول،میرکھانی منفی02،لوئیردیر،سیدوشریف،گڑھی دوپٹہ اور مری میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com