Home / Education / کورونانے تب اہی مچادی ہرطرف خوف کی فضا،تعلیمی ادارے کتنے ہفتوں کیلئے بند کردیئے گئے،والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

کورونانے تب اہی مچادی ہرطرف خوف کی فضا،تعلیمی ادارے کتنے ہفتوں کیلئے بند کردیئے گئے،والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

ڈنمارک میں کورونا وائرس زور پکڑنے لگاہے جس کے بعد ملک میں نئی پابندیاں لگنے کی وجہ سے اسکول اور نائٹ کلب بند

رہیں گے۔تفصِیلات کے مطابق ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کیسسز میں

ریکارڈ تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئی پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔ ڈنمارک میں سکول اور نائٹ کلب 15 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رہیں گے۔

نیشنل بورڈ آف ہیلتھ ڈنمارک کے حکام نے ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ کرسمس ڈنر جیسے بڑے پروگراموں کو منسوخ کر دیں، ڈنمارک میں

پچھلے ایک ہفتے میں 38 ہزار کورونا کے مثبت کیسسز کی تشحیص ہوئی ہے، جبکہ پچھلے دو مہینوں میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کرونا مریضوں کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔

About admin

Check Also

چھٹیاں ۔۔۔بچوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائیوزیر تعلیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com