Home / Education / سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے

مطابق کانفرنس میں ویکسی نیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا سردیوں کی

چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جائے گا ۔ اجلاس میں صوبائی نظام تعلیم سے متعلق اصلاحات کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔

About admin

Check Also

چھٹیاں ۔۔۔بچوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائیوزیر تعلیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com