Home / Education / پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئے امتحانی پیٹرن کے تحت منعقد کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئے امتحانی پیٹرن کے تحت منعقد کرنے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں پر مشتمل کمیٹی نے تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے

والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا پیٹرن تبدیل کردیا ہے۔کمیٹی نے اس حوالے سے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے

سربراہان کو باقاعدہ مراسلے ارسال کردئیے ہیں۔ نئے امتحانی پیٹرن پر 2022ء میں امتحانات لئے جائیں گے جبکہ بورڈ

چیئرمین کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ان امتحانات میں کیمرج طرز پر امیدواروں سے سوالات پوچھے جائیں گے جنہیں تین کیٹیگری میں تقسیم کیا جائے گا۔

About admin

Check Also

چھٹیاں ۔۔۔بچوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائیوزیر تعلیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com