Home / کاروبار / سوناسستا،فی تولہ کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سوناسستا،فی تولہ کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے

مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام

سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 771 ڈالر فی اونس ہے۔

About admin

Check Also

سونے کی قیمت میں یکدم سے بڑی کمی۔۔ قیمت جان کر آپ بھی خریدنے دوڑ لگا دیں گے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com