Home / پاکستان / ملک میں کونسی تبدیلی آنے والی ہے؟پیر پنجر سرکار کی پیشگوئیاں

ملک میں کونسی تبدیلی آنے والی ہے؟پیر پنجر سرکار کی پیشگوئیاں

ملک میں کونسی تبدیلی آنے والی ہے؟پیر پنجر سرکار کی ناقابلِ یقین پیشگوئیاں

ملک کے ممتاز پیش گو روحانی معالج اور جمعرات کی شام کے مسیحا پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ ملک میں

بڑی تبدیلی رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔ ملک میں جاری مہنگائی اور ملک کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پیر پنجر سرکار نے ہزاروں مریدین کی

موجودگی میں سیاہ بکرا بطور صدقہ ذبح کیا ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ پیر پنجر سرکار نے جب بھی کبھی سیاہ جانور کا صدقہ کیا ہے ملک میں تبدیلی ضرور رونما ہوئی ہے ۔ کوئی مگرمچھ

گرفتار ہونے والا ہے اور بڑی وکٹ گرتی دکھائی دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وقت اور پاکستان دونوں گرداب میں پھنسے دکھائی دے رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اﷲ کے فضل سے یہ مشکل حالات جلد آسانیوں میں تبدیل ہو جائیں گے کیونکہ ہر عروج کو زوال اور ہر زوال کو عروج ضرور ملتا ہے ۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com