Home / اہم خبریں / سوناآج پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا کنواروں اورخریداروں کے لیے بری خبرآگئی

سوناآج پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا کنواروں اورخریداروں کے لیے بری خبرآگئی

کراچی(نیوز ڈیسک )بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی ہونے کے باوجود ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں

اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا

اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے

کی قیمت 214 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا دام 4 ڈالر کم ہو کر 1780 ڈالر فی اونس ہے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com