Home / اہم خبریں / ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر پریا نتھا کمارا کو

سیالکوٹ میں ہجوم نے ہلا ک  کر دیا تھا۔ و حشی ہجوم نے اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ اس کی نعش کی بری طرح بے حر متی کی، کچھ لوگ تو نعش پر ہی ڈنڈے برساتے رہے اور آخر اس کو آ گ لگا دی۔

ایسے میں اس پورے ہجوم میں ایک شخص ایسا بھی تھا جو سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریانتھا کمارا کو جب ما را جا رہا تھا تو

ایسے میں پورے ہجوم میں صرف ایک ہی انسان تھا جو اس کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا۔ یہ شخص  مشعل ہجوم کے آگے ہاتھ جوڑتا رہا لیکن کسی نے اس کی ایک نہ سنی اور اپنے گھنا ؤنے فعل میں ملوث رہے۔ سوشل میڈیا پر اس شخص کی تعریف کی جا رہی ہے اوراسے “جانوروں کے ہجوم میں اکلوتا انسان” قرار دیا جا رہا ہے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com