Home / weather / ملک کے بیشتر علاقوں میں اسموگ اور بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو پیشگی خبردار کر دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں اسموگ اور بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو پیشگی خبردار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب

کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں اسموگ / دھند میں اضافے کا امکان ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان میں ہلکی

بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں اسموگ /

دھند میں اضافے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔

آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت:لہہ منفی08، سکردو منفی06 ،زیارت منفی 04، کالام، گلگت، استورمنفی03 ، گوپس، سری نگرمنفی02، ہنزہ، قلات، راولاکوٹ، اننت ناگ، پلوامہ، بارہ مولہ منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com