Home / اہم خبریں / گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو تاریخی بڑی خوشخبری سنا دی گئی –

گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو تاریخی بڑی خوشخبری سنا دی گئی –

لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ لٹریسی کے گریڈ 1 سے 19 تک کے
ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس

ساجد محمود سیٹھی نے ڈپٹی ڈائریکٹر لٹریسی رانا سیف اللہ سمیت دیگرکی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کیا۔درخواست

گزار کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ترقیاتی منصوبے کو غیر ترقیاتی منصوبے میں شامل کرنے کے باوجود ملازمین کو مستقل نہیں کیا گیا۔

گریڈ 1سے 19کے 200ملازمین کی نوکریاں خطرے میں ہیں، سیکرٹری لٹریسی نے بھی درخواستوں کو مستقل کرنے کی سفارش وزیراعلی کو بھجوائی۔سیکرٹری ریگولیشن نے سیکرٹری

لٹریسی کی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے نئی بھرتی کی سفارش کی۔ درخواستوںنے استدعا کی کہ عدالت سکروٹنی کمیٹی کو قانونی طریق کار کے مطابق ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com