Home / weather / کن کن شہروں میں بارشیں شروع ہونے والی ہیں؟ دُھند سے پریشان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

کن کن شہروں میں بارشیں شروع ہونے والی ہیں؟ دُھند سے پریشان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج ملک کے اکثر

علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش اور

پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com