تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے،
حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ پنجاب حکومت نے سموگ کے پیش نظر ہفتے میں
تین دن سکول اور دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت نے اس حوالے سے
نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سکول ہفتہ ، اتوار اور سوموار کے روز بند رہیں گے۔سکولوں کی پابندی 27نومبر سے 15 جنوری تک ہوگی۔تمام نجی دفاتر بھی ہفتے میں تین دن بند رہینگے۔