Home / کھیل / افسوسناک خبر، انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتقال کر گئے

افسوسناک خبر، انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتقال کر گئے

افسوسناک خبر، انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتقال کر گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ کا فائنل کھیلا گیا جو کہ چنائی سپر کنگز نے اپنے نام کیا جبکہ اس میچ کو

دیکھنے کے دوران بھارتی کی انڈر 19کرکٹ ٹیم کا سابق کپتان اوی بروٹ ہارٹ اٹیک سے چل بسا۔ رپورٹس کے مطابق اوی بروٹ

ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں اپنے گھر میں ٹیلی ویژن پر آئی پی ایل کا فائنل دیکھ رہا تھا کہ اسی دوران اسے ہارٹ اٹیک ہوا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

خیال رہے کہ 29 سالہ اوی بھارت کی انڈر 19 ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ انہوں نے 2011 میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔ وہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹر کی ٹیم کیلئے بطور وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز کھیل رہے تھے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com