Home / کھیل / انالله وانا اليه راجعون اظہر محمود کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی

انالله وانا اليه راجعون اظہر محمود کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر اظہر محمود کے والد انتقال کرگئے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود نے اپنے والد کے انتقال کی خبر دی ۔انہوں نے قرآنی آیت کا ترجمہ لکھا کہ

’بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کے پاس لوٹ کر جانا ہے‘۔اظہر محمود نے لکھا کہ ’میرے پیارے والد محمد اسلم

ساغر کا انتقال ہوگیا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ میرے والد اور مرحوم والدہ دوبارہ سے (عالم ارواح) میں ایک ہوجائیں گے۔انہوں نے اپنے

والد کے لیے بلند درجات اور مغفرت کی دعا کرتے ہوئے سب سے دعاوں کی اپیل کی۔ رپورٹ کے مطابق اظہرمحمود کے والدکی تدفین کل اسلام آبادمیں ہوگی۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com