Home / کھیل / سیمی فائنل سے قبل پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر۔ اوپنر رضوان اور شعیب ملک کی جگہ کون کھیلے گا؟وجہ کیا بنی ؟پاکستانیوں پر بجلیاں گرادینےوالی خبر

سیمی فائنل سے قبل پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر۔ اوپنر رضوان اور شعیب ملک کی جگہ کون کھیلے گا؟وجہ کیا بنی ؟پاکستانیوں پر بجلیاں گرادینےوالی خبر

سیمی فائنل سے قبل پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر۔ اوپنر رضوان اور شعیب ملک کی جگہ کون کھیلے گا؟وجہ کیا بنی ؟پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دینے والی خبر

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے متعلق

بتایا جارہا ہے کہ فلو کا شکار ہونے والے شعیب ملک اور محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد اور حیدر علی کو ٹیم میں

شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ دو روز آرام کے بعد پاکستان ٹیم نے آج آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کیا، پاکستان ٹیم کے دو قابل اعتماد بیٹسمین شعیب ملک اور محمد رضوان ٹیم کے ہمراہ پریکٹس کے لیے نہیں آئے۔پاکستان ٹیم کے میڈیا منیجر ابراہیم بدیس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو فلُو ہوا ہے اور معمولی بخار بھی ہے تاہم ان کی کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے، البتہ ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے دونوں کھلاڑیوں کا کل صبح پھر چیک آپ کیا جائے گا۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com