Home / دلچسپ و عجیب / نامحرم عورتوں کے ساتھ جسما نی تعلقات بارےمفتی عبد القوی کے فتوے نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

نامحرم عورتوں کے ساتھ جسما نی تعلقات بارےمفتی عبد القوی کے فتوے نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف عالم دین مفتی عبدالقوی جو کہ

اپنے بیانات کی وجہ سے آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں پہلے وہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی وجہ سے خبروں

میں رہتے تھے تاہم اب اُنہوں نے ایک نئے طرز کی انٹری ماری ہے جس سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔

مفتی عبدالقوی نے حال ہی میں ایک نیا فتویٰ جاری کرتے ہوئے نامحرم عورت کے ساتھ جسما نی تعلقات رکھنا حلال قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ویڈیو میں مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ ”بحیثیت طالب علم ، قرآن و سنت سے جو کچھ میں نے سمجھا ہے وہ یہ کہ آج اکیسویں صدی کے

اندر جب ہم نے بدکرداری اور بداخلاقی کا دروازہ بند کرنا ہے تو قرآن و سنت کا خلاصہ یہ ہے کہ شادی ایک ہوگی اور نکاح متعدد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہر وہ محترمہ جو کسی کی ”منکوحہ نہ ہو اور آپ کی محرم (یعنی پوپھو، خالہ) نہ ہو ، اس سے آپ جو نکاح کریں گے، جو معاہدہ کریں گے وہ شرعی طور پر نکاح ہو گا اور حلال ہوگا۔

About admin

Check Also

نازیبا ویڈیو کے دعوے اور کردار کشی مہم، اداکارہ سجل علی نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر ان سمیت دیگر اداکاراؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com