اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم علاقے میں اانتہائی افسوسناک حادثہ، 23افراد جاں بحق ، اضافے کا خدشہ ۔
تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ سے کوٹلی آنے والی کوچ بلوچ منجیاڑی کے قریب مسافر بس گہری کھائی میں جاگری۔ ابتدائی تفصیلات کے
مطابق اس افسوسناک سانحے میں 23افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔