Home / انٹرنیشنل / بالی وڈ کے مشہور ترین ہیرو کی موت سے قبل ان کے جسم میں کیا لرزہ خیز تبدیلی آئی اور پھر وہ موت کے منہ میں چلے گئے

بالی وڈ کے مشہور ترین ہیرو کی موت سے قبل ان کے جسم میں کیا لرزہ خیز تبدیلی آئی اور پھر وہ موت کے منہ میں چلے گئے

بالی وڈ کے مشہور ترین ہیرو کی موت سے قبل ان کے جسم میں کیا لرزہ خیز تبدیلی آئی اور پھر وہ موت کے منہ میں چلے گئے

اُف میرے اللہ ، میری سچی توبہ ، بالی وڈ کے مشہور ترین ہیرو کی موت سے قبل ان کے جسم میں کیا لرزہ خیز تبدیلی آئی اور پھر وہ موت کے منہ میں چلے گئے۔۔۔معروف بھارتی اداکار

پونیت کمار 46سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح جم کرنے کے دوران

دل کا شدید دورہ پڑنے کے باعث کناڈا اداکار پونیت راجکمار کو شہر کے وکرم ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بیسواراج ایس بومائی بھی ان کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچے۔ پونیت راجکمار کے بڑے بھائی شیو راج کمار اور ان کے اہل خانہ ہسپتال میں اس وقت موجود تھے۔ واضح رہے کہ پونیت راجکمار کی موت سے بھارت کی جنوبی فلم انڈسٹری کو گہرا جھٹکا لگا ہے، اداکار کو حال ہی میں اپنے بھائی کی ایک نئی فلم بجرنگی 2 کی تشہیر کرتے دیکھا گیا تھا اور انہوں نے

فلم کی کامیابی کے لئے ٹوئٹ بھی کیا تھا۔ راجکمار کو یوا رتھنا فلم کی شوٹنگ کرتے آخری بار دیکھا گیا تھا اور انہوں نے حال ہی میں جیمز نامی فلم کو مکمل کیا تھا۔ پونیت راجکمار اداکاری کے علاوہ گلو کاری بھی کیا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونیت راجکمار گذشتہ 20 سالوں سے کناڈٓا فلم انڈسٹری میں تھے اور سینکڑوں کی تعداد میں کامیاب فلموں میں کام کرچکے ہیں جبکہ ان کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ رپورٹس کے مطابق پونیت راجکمار آنجہانی ڈاکٹر راج کمار کے بیٹے تھے جنہوں نے کناڈا فلم انڈسٹری کو ایک نام اور پہچان دی تھی۔

About admin

Check Also

امارات میں ایک لاکھ ڈالر تنخواہ والی نوکری کا اعلان، نوجوانوں کیلئے سنہری موقع

متحدہ عرب امارات زندگی بدل دینے والے مواقع کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com