Home / اہم خبریں / ملک بھر میں اچانک ایک بار پھر۔۔۔ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔عوام کی موجیں لگ گئیں

ملک بھر میں اچانک ایک بار پھر۔۔۔ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔عوام کی موجیں لگ گئیں

ملک بھر میں اچانک ایک بار پھر۔۔۔ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔عوام کی موجیں لگ گئیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میںایک بار پھر تیزی آنے پر ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا

اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر نے 30 اکتوبر سے 7 نومبر تک تنخواہوں کے ساتھ ملک ‏بھر میں چھٹیوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے عوام سے

احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ویکسینیشن کروانے پر ‏زور دیا ہے۔صدر کی جانب سے یہ احکامات ملک میں تیزی سے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر جاری کیے گئے ہیں۔ صرف ‏بدھ کے روز 24 گھنٹوں میں ملک بھر ​​​​​​​ میں وبا سے ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 34 ہزار نئے ‏کیسز سامنے آئے ہیں۔روسی صدر کا

کہنا ہے کہ چھٹیوں کا مقصد عوام کی سلامتی اور صحت کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے اس دوران چھٹیوں ‏میں تنخواہ بھی دی جائے گی۔پیوٹن نے عوام کی جانب سے ویکسینشین نہ کروانے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتنے ہی لوگ ‏ویکسین لگوانے سے انکار کررہے ہیں یہاں تک کہ پڑھے لکھے، سائنسی ڈگریاں رکھنے والے اور میرے قریبی ‏دوست بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ ویکسینیشن سے منسلک ہے جو کہ بدقسمتی سے کم ہے۔ ‏واضح رہے کہ اب تک صرف 35 فیصد روسی عوام نے کورونا ویکسینیشن کروائی ہے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com