Home / کاروبار / کنوارے اب چاہے ایک کلو سونا خرید لیں ، قیمت میں 6،7 ہزار نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنے ہزار کی کمی ہوگئی؟ خوشخبری

کنوارے اب چاہے ایک کلو سونا خرید لیں ، قیمت میں 6،7 ہزار نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنے ہزار کی کمی ہوگئی؟ خوشخبری

کنوارے اب چاہے ایک کلو سونا خرید لیں ، قیمت میں 6،7 ہزار نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنے ہزار کی کمی ہوگئی؟ خوشخبری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کنوارے اب چاہے ایک کلو سونا خرید لیں ، قیمت میں 6،7 ہزار نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنے ہزار کی کمی ہوگئی؟ خوشخبری ۔۔۔عالمی مارکیٹ میں

سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت

میں 7 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت گر کر 1789 ڈالر کی سطح پر آ پہنچی، جس کے باعث

بدھ کے روز پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 7800 روپے اور 6687 روپے کی کمی ہوئی۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹنے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت میں کمی ساتھ ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہوگئی۔

About admin

Check Also

سونے کی قیمت میں یکدم سے بڑی کمی۔۔ قیمت جان کر آپ بھی خریدنے دوڑ لگا دیں گے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com