Home / اہم خبریں / گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

سینکڑوں ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز روک دیئے ۔نجی ٹی
وی ڈان نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ برطرف ملازمین

میں بحالی ایکٹ 2010 کے تحت بحال ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز روکے گئے ہیں ۔ ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز

روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ تنخواہ کی فراہمی روکنے کا اطلاق فوری اور تاحکم ثانی ہو گا ، سپریم کورٹ کے  اگست 2021 کے فیصلے پر عمل درآمد کیا

گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ تقریبا 441 ملازمین تنخواہوں اور الاؤنسز سے محروم ہو گئے ہیں ، تنخواہوں سے محرم ہونے والوں میں گریڈ 17 تک کے ملازمین شامل ہیں ۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com