Home / پاکستان / بریکنگ نیوز!!جماعت اسلامی ختم ہو گئی ؟ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

بریکنگ نیوز!!جماعت اسلامی ختم ہو گئی ؟ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

بریکنگ نیوز!!جماعت اسلامی ختم ہو گئی ؟ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

جماعت اسلامی کے رہنما زبیر فاروق خان اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد

ریجن کے صدر فرید رحمان نے اسلام آباد کے تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ زبیر فاروق خان سے ملاقات کی، فرید رحمان نے انہیں تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی اور

کہاکہ زبیر فاروق خان کی شمولیت وزیراعظم عمران خان کی ملکی و غیرملکی سطح پر اختیار کی جانے والی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوںنے کہاکہ زبیر فاروق خان اور تحریک انصاف کی تنظیم مل کر اسلام آباد میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com