Home / پاکستان / ویلکم ٹو پاکستا ن بھارت کو میچ میں عبرتناک شکست کے بعد شاہ رخ کی پاکستان آمد ۔۔رات گئے بڑی خبر

ویلکم ٹو پاکستا ن بھارت کو میچ میں عبرتناک شکست کے بعد شاہ رخ کی پاکستان آمد ۔۔رات گئے بڑی خبر

ویلکم ٹو پاکستا ن بھارت کو میچ میں عبرتناک شکست کے بعد شاہ رخ کی پاکستان آمد ۔۔رات گئے بڑی خبر

پاکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا نے بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کو

فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو جانے کی تجویز دے دی ہے۔معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی من شی ات کیس میں گرفتاری پر

پچھلے تین ہفتوں سے مسلسل خبروں میں ہیں۔ 2 اکتوبر 2021ء کو بھارتی نارکوٹکس بیورو نے ایک کروز پارٹی میں من شی ات کے استعمال پر 23 سالہ آریان خان کو حراست میں لیا تھا۔ تب سے شاہ رخ خان اور ان کی فیملی موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔وقار ذکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار شاہ رخ خان کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔وقار ذکا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت جو کچھ آپ کی فیملی کے ساتھ کر رہی ہے وہ سب فضول ہے اور میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com