مریم نواز کے ساتھ ساتھ رہنے والی ثانیہ عاشق کی ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟ جانیں
پاکستان مسلم لیگ کی معروف خاتون اور کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کو کون نہیں جانتا ؟ تحریک انصاف ہو یا ن لیگ ، وہ ان دونوں
جماعتوں کے حامیوں میں یکساں پسند کی جاتی ہیں ۔ 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں جہاں بڑے بڑے برج الٹ گئے وہیں انتخابات
میں بہت بڑی تعداد میں نئے چہرے منتخب ہوکر سامنے آئے، ثانیہ عاشق بھی انہیں میں سے ایک ہیں ۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ثانیہ عاشق پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد پاکستانی تاریخ کی کم عمرترین ایم پی اے بنیں۔ پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز نو منتخب ارکان اسمبلی کے ساتھ حلف اٹھانے کے بعد
ثانیہ عاشق نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ایوان میں آواز اٹھاتی رہیں گی۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام منصوبوں کو وسیع پیمانے پرعوامی دلچسپی کے لیے بڑھانے اور فروغ دینے کی کوشش کریں گی، خاص طور پروہ منصوبے جو مسلم لیگ ن نے خواتین آبادی کے لیے شروع کیے تھے۔ قارئین پاکستان میں جب سے عوامی لیڈرزکی ویڈیو ز لیک ہونے کا سلسلہ شروع ہوا تو اس سلسلے نےجہاں کئی چہروں سے نقاب اٹھائی وہیں کچھ کرداروں پر بلا وجہ کیچڑ بھی اچھالی گئی ۔ ایسا ہی ایک کردار ثانیہ عاشق ہیں جن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میںایک خاتون جو کہ آزادی کے لبادے میں ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ثانیہ عاشق ہیں ، اب حقیقت کیا ہے ، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔