in

دل کا دورہ خوفناک ثابت ہوا۔۔۔ زرتاج گل کے حوالے سے انتہائی افسوسناک اطلاعات

دل کا دورہ خوفناک ثابت ہوا۔۔۔ زرتاج گل کے حوالے سے انتہائی افسوسناک اطلاعات

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی

زرتاج گل کے شوہر اور تحریک انصاف کے رہنما اخواند ہمایوں رضا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔انہیں انجیو گرافی کے بعد

بند شریان میں اسٹنٹ ڈال دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہر کو اچانک دل کا دورہ پڑا تھا جنہیں فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان لایا گیا وہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ ملتان

داخل کیا گیا جہاں اینجیو گرافی میں دل کی ایک شریان بند ہونے کے باعث آپریشن کرکے سٹنٹ ڈالا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی زرتاج گل فوری طور پر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئی۔انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے بعد ان کے شوہر کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ابھی بھی وہ ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانیوں کا انتظار ختم ۔۔۔ 12ربیع الاول کو کون سا اہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں! آٹے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونے لگا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے