in

5 اور 6 جنوری کو کیا ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جنوری کے پہلے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

کراچی میں 5اور6جنوری کوموسم سرماکی دوسری بارش ہو گی۔ چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بارشوں کے نئے

مغربی سلسلےکےسبب کراچی میں کہیں درمیانی کہیں تیزبارش متوقع ہے۔ جنوری کے آغاز سےشہرمیں سسٹم کےتحت بونداباندی کےآغازکاامکان ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کراچی میں 3جنوری تک

سردہواوں کاسلسلہ جاری رہ سکتاہے۔ اس دوران مطلع صاف اور موسم سرد رہے گا۔شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

بارش کانیامغربی سسٹم31دسمبرکوبلوچستان کےراستے ملک کی داخل ہوگا۔ سال نومیں آنےوالاسسٹم سابقہ سسٹم سےزیادہ طاقتورہو گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم قرار

’نیند بس سروس‘ کا آغاز ۔۔۔!!!اس میں مسافروں کو کیا سہولیات فراہم کی جاتی ہیں ؟ جانئے