in

2دن باقی۔۔ شدید بارشوں کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل،کب تک بارشیں ہونےوالی ہیں ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق

مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش

کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کراچی 28 دسمبر سے سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، اس سسٹم کے

تحت درجہ حرارت 9 سے 10 تک رہ سکتا ہے جب کہ سردی کی یہ لہر 5 جنوری تک جاری رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، چمن، خیبرپختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موجیں لگ گئیں موجیں ۔۔۔!! نئے سال سے پہلے تنخواہوں میں زبردست اضافہ

دنیا کے 15 امیر ترین ممالک کی فہرست جاری لیکن نمبر 1 پر امریکہ یا کوئی اور ملک نہیں بلکہ ایک اسلامی ملک ہے