in

2جنوری سے شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سال 2022کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

ہے ۔مغربی ہوائیں 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث دو سے چھ جنوری تک کوئٹہ ،

زیادت اور پشین میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔3 سے 7 جنوری تک اسلام آباد ، راولپنڈی ، کشمیر گلگت ، سوات ، مری ، کوئتہ ، زیارت ، پشین

، گلیات ، ناران ، کاغان ، ہنزہ ، سوات مالم جبہ میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں گندم کی فصل کے لئے فائندے مند ثابت ہوں گی ، دوسری جانب تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

20لاکھ قرض حاصل کریں اور ماہانہ صرف 11ہزار قسط ادا کریں، حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن اشیاء اور خدمات پر ٹیکس لگایا گیا ہے ؟