in

14 دن چھٹیاں۔۔شیڈول جاری کر دیا گیا عوام کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

حکومت نے سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری

کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کا

شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، 23 مارچ یوم پاکستان، یکم مئی

یوم مزدور، 3، 4، 5 مئی عید الفطر، 10، 11، 12 جولائی عید الاضحی7، 8 اگست عاشورہ محرم، 14 اگست یوم آزادی، 9 اکتوبر عید میلاد النبیؐ، 25 دسمبر

یوم قائد اعظم کے موقع پر سرکاری تعطیلات ہوں گی۔دریں اثنا 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج سے شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کو گھر میں کس چیز سے بچایا جا سکتا ہے ؟ وہ بات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں