in

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور

میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ

کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل حضرت

مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی

ہے۔ 11 مارچ کو لاہور کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ کیسی سلیکشن کمیٹی ہے جس نے کپتان سے پوچھا تک نہیں, بابراعظم کمیٹی پر برس پڑے

مسجد نبویﷺ کے صحن میں پاکستانی عمرہ زائر کو دل کا دورہ، 10منٹ بعد دل نے دوبارہ کام شروع کردیا، تفصیلات ایسی کہ جان پر آپ بھی کہیں گے” سبحان اللہ “