in

10,20یا 30فیصد؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ حتمی منظوری وفاقی کابینہ کرے گی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کے ساتھ ہونے والے بجٹ مذاکرات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ا

ضافے پر رضا مند ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج پیش ہونے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد

اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی تجاویز کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔4400 ارب روپے

کی سب سے بڑی رقم قرضوں اورسود کی واپسی کے لیے مختص کی گئی ہے جب کہ صوبوں کو 4200 ارب روپے منتقل کرنے کا تخمینہ، دفاع

کے لیے1523ارب، ترقیاتی بجٹ کے لیے 800 ارب، گرانٹس کے لیے 580 ارب، سبسڈیز کی مد میں 580 ارب اور پنشن کے لیے 550 ارب روپے رکھنےکی

تجویز ہے۔حکومتی امور کو چلانے کے لیے 527 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ بجٹ خسارے کا تخمینہ 4800 ارب روپے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صرف ایک کیس میں 57 ارب روپے کا غبن!! وہ کیس کونسا تھا؟ فرح گوگی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

رات گئے مشکوک سرگرمیاں؟ ڈاکٹر عامر لیاقت سے کون، کون ملنے آیا؟ ڈرائیور کس حالت کیسی ہے؟ موت کے بعد تہلکہ خیز انکشافات