in

یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھ ماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھ ماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔ افغانستان کے صوبے

ننگر ہار میں ایک سکول کے باہر ہونے والے دھم اکے میں نو طلبہ جان کی بازی ہار گئے۔افغان حکام کے مطابق دھم اکہ پاکستان کے قریبی سرحدی

ضلع لولا پور کے گاؤں میں ہوا جہاں کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والا ایک ٹھیلہ ایک پرانے مارٹر گولے

سے ٹکراگیا۔اس کے نتیجے میں دھ ماکہ ہوا جس میں سکول کے نو طلبہ جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

گورنر ننگر ہار کے مطابق زخمی طلبہ کو صوبائی دارالحکومت ننگر ہار کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی مرد چترالی خواتین سے شادی کوکیوں ترجیح دیتے ہیں،ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

قیامت کی نشانی یا کچھ اور ؟ سعودی شہر طائف کی زمین اچانک دھنس گئی اور پھر ۔۔۔! لرزہ خیز خبر