in

گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

سینکڑوں ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز روک دیئے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ برطرف ملازمین میں بحالی ایکٹ 2010 کے تحت بحال ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز روکے گئے ہیں ۔ ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز

روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ تنخواہ کی فراہمی روکنے کا اطلاق فوری اور تاحکم ثانی ہو گا ، سپریم کورٹ کے  اگست 2021 کے فیصلے پر عمل درآمد کیا گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ تقریبا 441 ملازمین تنخواہوں اور الاؤنسز سے محروم ہو گئے ہیں ، تنخواہوں سے محرم ہونے والوں میں گریڈ 17 تک کے ملازمین شامل ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طویل انتظار ختم۔۔کئی سالوں بعد سرکاری ملازمین کو تاریخی خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔ وہ اعلان ہو گیاجو آج سے پہلے کبھی نہ ہوا

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی