in

کیا کہا جا ریا تھا اور کیا ہو گیا۔۔۔کل سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے گا؟اجلاس میں بڑا فیصلہ ہو گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وفاقی کابینہ میں بحث کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری بھیجی

جائےگی جس پروزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کا کہناہے کہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور مارکیٹ میں خام تیل 95 ڈالر فی بیرل تک ٹریڈ ہورہا ہے۔

ذرائع کےمطابق موجودہ لیوی اورجی ایس ٹی کی بنیاد پرپیٹرول ساڑھے8 روپےتک مہنگا ہوسکتا ہے اور ڈیزل بھی ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ جنرل آصف کے گھر سے افسوسناک خبر

اگر آپ کے ہاتھ پاؤں بار بار سن ہو رہے ہیں تو اس کیفیت کو معمولی نہ سمجھیں یہ ان خطرناک بیماریوں