in

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں… کورونا کیسز میں

اضافےکے بعد راولپنڈی میں چار کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بند کر دیےگئے۔ضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں

میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں طلبا ، اساتذہ اور عملے

کے 83 افراد متاثر ہوئے تھے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی میں اب تک 39 تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں یکدم سے بڑی کمی۔۔ قیمت جان کر آپ بھی خریدنے دوڑ لگا دیں گے

یہ تو جہنم میں خود گئے