in

کوئٹہ میں ڈھماکہ۔۔ بڑا جانی نقصان ہوگیا۔۔۔؟ انتہائی افسوسناک خبر

کوئٹہ میں ڈھماکہ۔۔ بڑا جانی نقصان ہوگیا۔۔۔؟ انتہائی افسوسناک خبر

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہو گئے

جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بلیلی کے علاقے کلی مناف میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا

ہوا جس کے بعد گھر کی چھت بھی گر گئی۔ دھماکے میں گھر کے رہائشی 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں تین بچے بھی شامل ہیں، تمام زخمیوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعلیمی ادارے کب تک بند رہے ہیں ، نیا شیڈول جاری کردیاگیا

سندھ میں بارش نے تباہی مچادی ، چھت گرنے سے متعدد ہلاکتیں، بڑا جانی نقصان ہوگیا