in

کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 85 پیسے تک

اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 10.70 روپے ، مٹی کا تیل 9 روپے ، لائٹ ڈیزل 10 روپے فی

لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ، قیمتوں کا حتمی اعلان وزیراعظم عمران خان سے مشاور ت

کے بعد کیا جائے گا ۔وزارت پٹرولیم کو سمری ارسال کر دی گئی ہے اور قیمتوں سے متعلق فیصلہ آج ہی کیا جائے گا.

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم فروری سے موٹرسائیکلوں میں قیمتوں میں اضافہ ، ہنڈا نے نئی قیمتیں جاری کر دیں

بارشوں کا ایک خطرناک ترین اسپیل شروع۔۔ آج سے کہاں کہاں بارشیں ہوں گی ؟پیشگوئی کردی گئی