in

کل سے شدید بارشیں۔۔ یہ سلسلہ کتنے دن تک چلتارہے گا۔۔۔؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سال 2022کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

ہے ۔مغربی ہوائیں 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث دو سے

چھ جنوری تک کوئٹہ ، زیادت اور پشین میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔3 سے 7 جنوری تک اسلام آباد ، راولپنڈی ،

کشمیر گلگت ، سوات ، مری ، کوئتہ ، زیارت ، پشین ، گلیات ، ناران ، کاغان ، ہنزہ ، سوات مالم جبہ میں شدید برفباری کی

پیشگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں گندم کی فصل کے لئے فائندے مند ثابت ہوں گی ، دوسری جانب تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیاہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نبی کریم ﷺ نے فرمایا :سوتے وقت اپنے گھروں میں یہ کام کسی صورت نہ کرو مگر کیوں ؟ جان کر آپ کی زبان پر بھی بے ساختہ سبحان اللہ کا ورد جاری ہو جائے گا

آسمانی ستارے نواز شریف پر مہربان۔۔!!!!سال 2022 میں قائد مسلم لیگ (ن)کی قسمت کس طرح بدلنے والی ہے؟ ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں